اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مرغی کا گوشت 14 روپے مہنگا

21 May 2024
21 May 2024

(ویب ڈیسک) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے, لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 14روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مرغی کا گوشت 14روپے مہنگا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت  477روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 317 جبکہ پرچون ریٹ 329روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔

فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 262روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے، جبکہ انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7740روپے مقرر  کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے