اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیر اعظم ریلیف پیکیج: یوٹیلیٹی سٹورز نے 10 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی

20 May 2024
20 May 2024

(لاہورنیوز) یوٹیلیٹی سٹورز نے وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت 10 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی۔

ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز نے 141 روپے 20 پیسے فی کلو کے حساب سے چینی خریدی، اخراجات ملا کر کارپوریشن کو فی کلو چینی تقریباً 156 روپے میں پڑے گی۔یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 45 ہزار میٹرک ٹن چینی کا ٹینڈر جاری کیا تھا۔

یوٹیلیٹی سٹورز کو 10 ہزار میٹرک ٹن چینی کے لیے بولی موصول ہوئی تھی۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر عام صارفین کے لیے چینی کی فی کلو قیمت 155 روپے مقرر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے