اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وفاقی بجٹ کی تیاریاں، اقتصادی سروے کے خدوخال تیار کئے جانے لگے

20 May 2024
20 May 2024

(لاہورنیوز) وفاقی بجٹ 2024-25 کی تیاریاں شروع کردی گئیں، اقتصادی سروے کے خدوخال تیار کئے جانے لگے۔

ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہیں ہو گا، پلاننگ کمیشن آئی ایم ایف نے رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی ہے، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا 109 واں اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ پلاننگ کمیشن اجلاس میں رواں مالی سال کے معاشی اعدادوشمار کا جائزہ لیا جائے گا، رواں مالی سال کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ پیش کیا جائے گا، پلاننگ کمیشن زرعی، صنعتی، خدمات کے شعبے کے اعداد و شمار منظوری کے لئے پیش کئے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال کے لئے مقرر کردہ معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے