اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گزشتہ چند روز کے دوران لیموں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

20 May 2024
20 May 2024

(ویب ڈیسک) موسم گرما کے آتے ہی جہاں دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان تک جا پہنچتی ہیں وہیں اس بار لیموں کو بھی عوام کی پہنچ سے دور کر دیا ہے۔

گرمیوں کا آسان اور سستا توڑ بھی مہنگا ہو گیا، لوگ گرمی میں ٹھنڈک پانے کیلئے لیموں پانی جیسی نعمت سے بھی محروم ہوتے جا رہے ہیں، گزشتہ چند روز کے دوران لیموں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ سامنے آیا ہے جس کے بعد مارکیٹ میں ایک کلو لیموں 500 کے بجائے ایک ہزار روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بے خبر اور نااہل انتظامیہ کی وجہ سے لیموں اور گوشت کی قیمت برابر ہو گئی لیکن متعلقہ حکام کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔

شہریوں نے بتایا کہ گرمی کی شدت کی وجہ سے لیموں پانی کا استعمال بڑھ گیا ہے جبکہ انتظامیہ لیموں کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام نظر آ رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے