اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شوہر نے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا: اشنا شاہ

20 May 2024
20 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ شوہر نے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا۔

حال ہی میں اشنا شاہ نے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

پوڈ کاسٹ کے دوران شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے اشنا شاہ کا کہنا تھا کہ کسی بھی دوسرے انسان کی وجہ سے شادی میں تاخیر کرنا بیوقوفی ہے۔

انہوں نے لڑکیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کو اپنی شادی روکنی ہے تو اپنے کیریئر کی وجہ سے روکیں، اپنے والدین کی خوشی کی وجہ سے روکیں یا اپنے معاملات کی وجہ سے روکیں،کسی آدمی کی وجہ سے کبھی اپنی شادی میں تاخیر نہ کریں۔

میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ آپ شادی کے متعلق کیا کہیں گی کب کرنی چاہئے اورآپ کی شادی کیسے ہوئی؟

اشنا شاہ نے بتایا کہ میرے شوہر مجھ سے ملے اور انہوں نے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا، صرف یہی نہیں بنا وقت ضائع کیے صرف ایک سال کے اندر اندر ہماری بات پکی ہوئی اور ہم رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے