اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب :گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی عائد

19 May 2024
19 May 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے گندم کی سمگلنگ روکنے کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گندم کی کٹائی پنجاب میں تقریباً اختتام کو پہنچ گئی ہے، بیشتر گندم کھیتوں سے اٹھائی جا چکی ہے، اس ضمن میں پنجاب حکومت نے گندم کی سمگلنگ روکنے کے لئے اہم اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ  پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے،پنجاب کی گندم دوسرے صوبوں میں نہیں جائے گی، صوبے کے  تمام اضلاع میں چیک پوسٹوں کو 5 روز میں فعال کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام اضلاع میں چیک پوسٹوں کو فعال کرنے کے حوالے سے احکامات وزارت داخلہ پنجاب اور حکومت پنجاب نے ڈائریکٹر فوڈ کو دئیے  ہیں۔

اس حوالے سے محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات  کا مقصد گندم کی سمگلنگ کی روک تھام ہے، پرمٹ کے بغیر اب گندم صوبے سے باہر نہیں جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے