اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گندم کی قیمتوں میں کمی کے بعد آٹے کے نرخ میں بھی کم ہو گئے

19 May 2024
19 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گندم سستی ہونے سے آٹے کے نرخوں میں بھی کمی آگئی۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں 20 کلو آٹے  کا تھیلا 1750سے 1800روپے میں دستیاب  ہے، چند ہفتے قبل آٹے کا تھیلا 2800 روپے تک فروخت ہو رہا تھا۔

 کھلا سرخ آٹا 150 روپے سے کم ہو کر 100روپے کلو ہو گیا، کھلا سفید فائن آٹا 120روپے کلو تک ہے، چکی آٹا صرف 15روپے فی کلو سستا کیا گیا مارکیٹ میں چکی آٹے کے نرخ 160 روپے فی کلو مقرر ہیں۔

مقامی مارکیٹ میں گندم کے نرخ 5000سے کم ہو کر 3500روپے من ہو چکے ہیں، مارکیٹ میں آٹا نرخ گزشتہ دو ماہ کی کم ترین حد تک آگئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے