اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محسن نقوی کا دورہ، پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کی حالت یکسر تبدیل، شہری بھی خوش

19 May 2024
19 May 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن پہنچ گئے، گارڈن ٹاؤن پاسپورٹ آفس کی حالت یکسر بدل گئی، جس سے شہری بھی خوش دکھائی دیئے۔

 وفاقی وزیرداخلہ نے پاسپورٹ بنوانے کے لئے آئے شہریوں سے ملاقات کی، شہریوں نے وزیر داخلہ سے کہا کہ آپ کا بہت بہت شکریہ، 30 برس بعد گارڈن ٹاؤن کے رہائشیوں کی سنی گئی۔ قریبی گھر کے رہائشی میاں داؤد نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کو دعائیں دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی وجہ سے ایجنٹ مافیا کا خاتمہ ہوا ، محلے دار بہت خوش ہیں۔

محسن نقوی نے ڈپٹی ڈائریکٹر پاسپورٹ آفس کوبزرگ شہری کا مسئلہ حل کرنے کے لئے ہدایات جاری کیں۔ وزیرداخلہ نے انچارج پاسپورٹ آفس کو شہریوں کو مزید سہولتیں فراہم کرنے کے لئے بھی ہدایات دیں۔

محسن نقوی نے کہا کہ گارڈن ٹاؤن پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلنے سے شہریوں کو بہت سہولت ملی ہے، رش بھی کم ہوا ہے اور شہریوں کے لئے انتظار کی زحمت بھی ختم ہوئی ہے، پاسپورٹ بنوانے کے عمل کو مزید آسان بنایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے