اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کرول چوکی پولیس نے اشتہاری قاتل کو گرفتار کر لیا

19 May 2024
19 May 2024

(ویب ڈیسک) گجرپورہ، کرول چوکی کے انچاج عدنان گجر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرکے قتل، اقدام قتل اور پولیس مقابلہ میں مطلوب اشتہاری محمد آصف کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ہونے والا اشتہاری آصف اپنے خلاف تھانہ مسلم ٹاؤن میں درج مقدمے میں آرگنائزڈ کرائم یونٹ کو مطلوب تھا۔

ملزم  آصف کو  گرفتاری کے بعد تفتیش کیلئے آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے حوالے کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے