اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈکیتی کرنیوالے 2 پولیس اہلکارگرفتار، مقدمہ درج

18 May 2024
18 May 2024

(لاہور نیوز) لاہور میں پولیس اہلکار بھی شہریوں کو لوٹنے لگے، ڈکیتی میں ملوث دوپولیس اہلکاروں کو مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس اہلکاروں کے خلاف تھانہ ریس کورس میں سب انسپکٹر شفیق کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ 

ایف آئی آر کے متن کے مطابق مغلپورہ میں تعینات اہلکار خرم اور پولیس لائنز میں تعینات احسن نے سندرداس روڈ پر شہری بلال کو لوٹا۔

ایف آئی آر میں کہا گیا کہ دونوں اہلکار ڈیوٹی کے بعد بغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکل پر سوار تھے، اہلکاروں نے بلال کو چیکنگ کے لئے روکا اور 40ہزار لوٹ کر فرار ہو گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے