اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

علی ظفر کی کانز فیسٹیول میں شرکت،گلوکار کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

17 May 2024
17 May 2024

(ویب ڈیسک) فلم فیسٹیول ‘کانز’ میں معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر نے اہلیہ کے ہمراہ شرکت کی جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔

فرانس کے شہر کان میں 77واں  کانز فلم فیسٹیول جاری  ہے جس میں دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز کے اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسرز شرکت کر رہے ہیں۔ پاکستانی گلوکار علی ظفر بھی کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے فرانس پہنچ گئے ہیں۔

علی ظفر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو  پوسٹ کی جس میں وہ سر سبز جنگل میں بارش سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔گلوکار نے کہا کہ جب بھی آپ سفر پر جائیں تو سب سے پہلے قدرت کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہوں،بارش ہو یا طوفان یا چمکتا سورج ہو، ہر موسم کو انجوائے کریں۔

اُنہوں نے اپنی پوسٹ  کے کیپشن میں یہ بھی انکشاف کیا کہ یہ کانز میں اُن کا پہلا دن ہے۔علی ظفر نے کانز میں اپنی اہلیہ عائشہ فضلی کے ہمراہ بھی چند قیمتی لمحات گزارے جس کی تصاویر بھی گلوکار نے انسٹاگرام پر پوسٹ کیں۔یاد رہے کہ 15 مئی سے شروع ہونے والا ’’کانز فلم فیسٹیول‘‘ 25 مئی تک جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے