اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لٹریچر فیسٹیول واقعے کا معاملہ، وزیراعلیٰ بلوچستان نے ماہرہ خان سے معافی مانگ لی

17 May 2024
17 May 2024

(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں پیش آنے والے واقعے پرمعروف اداکارہ ماہرہ خان سے معافی مانگ لی۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان لٹریچر فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ میں ماہرہ خان کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی پر بےحد شرمندہ ہوں۔اُنہوں نے کہا کہ جو ناگوار سلوک ماہرہ خان کے ساتھ کیا گیا وہ پورے بلوچستان نے نہیں بلکہ صرف اُس ایک شخص نے کیا، میں بحیثیت بلوچ اس واقعے کی مذمت کرتا ہوں۔

سرفراز بگٹی نے مزید کہا کہ میں ماہرہ خان سے معافی کا طلب گار ہوں۔واضح رہے کہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول  کی تقریب میں ماہرہ خان نے بطورِ مہمان شرکت کی تھی جہاں دورانِ تقریر ہجوم کی جانب سے اداکارہ پر کوئی نامعلوم چیز پھینکی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے