اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نبیل ظفر نے شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دے ڈالا

17 May 2024
17 May 2024

(ویب ڈیسک) معروف ہدایتکار، پروڈیوسر و اداکار نبیل ظفر نے قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دے دیا۔

رپورٹ کےمطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں ایک سیگمنٹ کے دوران اداکار سے ثانیہ مرزا سے متعلق سوال کیا گیا۔پروگرام کے میزبان نے نیبل ظفر سے سوال کیا کہ ثانیہ مرزا کا ماننا ہےکہ اُنہیں زندگی گزارنے  کے لیے کسی کی ضرورت نہیں بلکہ وہ اکیلی ہی کافی ہیں تو کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟

نبیل ظفر نے میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دیا اور کہا کہ زندگی صرف ایک مرد یا عورت پر ختم نہیں ہوتی، ہمارا دینِ اسلام بھی یہی کہتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے