اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف فیشن ڈیزائنز ماریہ بی نے لڑکیوں کو اہم مشورہ دے دیا

17 May 2024
17 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے پاکستانی لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیار نہ کریں۔

اپنے ایک انٹرویو میں  فیشن ڈیزائنر کا کہنا تھا کہ ماڈلنگ بہت مشکل فیلڈ ہے اور پاکستان میں بہت کم لوگ اس کا رخ کرتے ہیں اور گھروں سے اجازت بھی نہیں ملتی ہے۔انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا کہ پاکستانی ماڈلز انٹرنیشنل ماڈلز سے زیادہ مہنگی ہوتی ہیں اور لوکل ماڈل فی لباس جبکہ انٹرنیشنل ماڈل فی گھنٹہ معاوضہ لیتی ہیں۔

ماریہ بی کا کہنا تھا کہ ماڈلنگ میں بہت اچھی لڑکیاں موجود ہیں جو بہت سنبھل کر کام کررہی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بعض فوٹوگرافر بہت سلجھے ہوئے ہوتے ہیں اور ان کے ساتھ لڑکیوں کا کام کرنے میں آسانی ہوتی ہیں لیکن ہر جگہ ایسا نہیں ہوتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے