اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ثناء جاوید اور شعیب ملک کے بیرون ملک سیر سپاٹے، تصاویر وائرل

17 May 2024
17 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید کے شوہر شعیب ملک کے ہمراہ بیرون ملک سیر سپاٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

اداکارہ ثناء جاوید اور کرکٹر شعیب ملک آج کل نیویارک میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں، ثناء اور شعیب ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے اپنے اپنے اکاؤنٹس پر دلکش مقامات سے خوبصورت تصاویر کو مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔

امریکی شہر نیو یارک سٹی میں موسم سرد ہونے کے سبب دونوں معروف شخصیات نے گرم کپڑے پہنے ہوئے ہیں اور سرد موسم سے محظوظ ہو رہے ہیں۔

ثناء جاوید نے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں دل اور نظر بد سے بچنے کا ایموجی استعمال کیا ہے جبکہ شعیب ملک نے بھی اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے دل بنایا ہے۔

مداحوں کی جانب سے ثناء اور شعیب ملک کی تصاویر پر پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے تاہم کچھ ناقدین کی جانب سے انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے