اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سونیا حسین اور وہاج علی کی رومانوی فیشن ویڈیو مداحوں کی توجہ کا مرکز

17 May 2024
17 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین اور ہر دلعزیز اداکار وہاج علی کے رومانوی شوٹ نے مداحوں کے دل موہ لیے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وہاج علی اور سونیا حسین کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دونوں رومانوی انداز میں نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو میں سونیا حسین نے دلکش سنہرے کام اور نگوں والی سفید ساڑھی زیب تن کررکھی ہے جبکہ وہاج علی بھی سفید لباس میں ملبوس ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین اس نئی جوڑی کو دیکھ کر مختلف تبصرے کرتے نظر آرہے ہیں، بعض سوشل میڈیا صارفین کو یہ جوڑی اس قدر پسند آئی کہ انہیں جلد کسی پراجیکٹ میں ساتھ کام کرنے کا مشورہ دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے