اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

زیادہ تعلقات نہیں رکھتی،اپنے آپ میں رہنا زیادہ پسند ہے: ٹک ٹاک گرل جنت مرزا

17 May 2024
17 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی خوبرو اداکارہ، ماڈل و معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے ہونے والے ہمسفر میں صرف ایک خوبی دیکھنے کی خواہشمند ہیں۔

جنت مرزا نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے دلچسپ سوالات کا جواب دیا ہے۔

اداکارہ نے ایک سوال کے جواب میں بتایا ہے کہ وہ فی الحال بالکل ’سنگل‘ ہیں، ایک اور سوال کے جواب میں اداکارہ کا بتانا تھا کہ دنیا میں ان کا پسندیدہ مقام ’ناروے‘ ہے۔

جنت مرزا کے مطابق انہیں اپنے آپ میں رہنا پسند ہے، وہ بہت زیادہ سماجی تعلقات رکھنا پسند نہیں کرتیں۔

ایک مداح نے اداکارہ سے سوال پوچھا کہ ’آپ اپنے شوہر میں کونسی خوبیاں دیکھنا پسند کریں گی؟‘

اس سوال کے جواب میں معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے لکھا کہ ’میں بہت زیادہ کی ڈیمانڈ نہیں کرتی، بس میرا ہونے والا ہمسفر وفادار ہونا چاہیے۔‘ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے