اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یمنیٰ زیدی اور سوہائے علی ابڑو کی دوستی کی سوشل میڈیا پر دھوم

16 May 2024
16 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کے ساتھ بہترین دوستی کی عکاسی کرتی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کردیں۔

حال ہی میں اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں وہ یمنیٰ زیدی کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آرہی ہیں۔

مذکورہ تصاویر یمنیٰ زیدی کے نئے ڈرامے"جینٹلمین" کی پریمیئر نائٹ کی ہیں جس میں یمنیٰ نے سفید ماڈرن لباس زیب تن کر رکھا ہے جبکہ سوہائے نے ہلکے گلابی کوٹ کے ساتھ پینٹ پہن رکھی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سوہائے علی ابڑو کی دلکش لُک اور یمنیٰ زیدی کے ساتھ بہترین دوستی کو پسند کیا جارہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے