اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار زاہد احمد نے معروف پاکستانی اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا

15 May 2024
15 May 2024

(ویب ڈیسک) اداکار زاہد احمد نے اداکارہ سجل علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق ایک انٹرویو میں میزبان نے اداکار سے پوچھا کہ آپ کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں؟ سوال  کا جواب دیتے ہوئے زاہد احمد نے کہا کہ وہ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ سجل علی کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں کیونکہ ابھی تک ان کے ساتھ کام نہیں کیا۔

زاہد احمد نے کہا کہ انہوں نے تمام ہی معروف اداکاراؤں کے ساتھ کام کرلیا ہے، صبا کے ساتھ بہت بار کام کیا ہے اور ان کے ساتھ کام کرنے میں مزہ آتا ہے۔اداکار کا کہنا تھا کہ ماہرہ خان کے ساتھ شارٹ فلم کی اور مہوش حیات کے ساتھ کام کرنے کا بھی موقع ملا جن کا رویہ اور اخلاق بہت اچھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے