اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

میرب علی اور عاصم اظہر کب شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں؟گلوکار نے لب کشائی کردی

15 May 2024
15 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے اپنی اور اداکارہ میرب علی کی شادی کے بارے میں بتا دیا۔

حال ہی میں عاصم اظہر نے  ایک پروگرام  میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں ایک خاتون مداح نے گلوکار سے پوچھا کہ وہ اور میرب علی شادی کب کررہے ہیں؟مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے عاصم اظہر نے کہا کہ ابھی ہماری شادی کی تاریخ طے نہیں ہوئی لیکن ہم دونوں کی رضامندی ہمارے والدین کے ساتھ ہے۔

عاصم اظہر نے اپنی مداح سے مزید کہا کہ آپ دُعا کریں کہ ہمارے والدین جلد ہمارے لیے اچھی خبر سب کو دیں۔واضح رہے کہ میرب علی اور عاصم اظہر کی منگنی مارچ 2022 میں ہوئی تھی جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے بھی ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے