اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

'مجھ پر فوکس کریں' عروہ حسین کا شوہر کو مشورہ

15 May 2024
15 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کے درمیان ہونے والی گفتگو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

حال ہی میں گلوکار فرحان سعید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے مداحوں سے سوال کیا کہ اس سال مجھے کس چیز پر فوکس کرنا چاہیے۔

فرحان کی پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں جہاں ان کے مداحوں نے انہیں مختلف مشوروں سے نوازا وہیں ان کی اہلیہ عروہ حسین کا کمنٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، عروہ حسین نے پوسٹ کے کمنٹ میں لکھا کہ "مجھ پر"۔

اداکارہ کی جانب سے شوہر کی پوسٹ پر "مجھ پر" کا کمنٹ دیکھ کر دونوں شوبز شخصیات کے مداح کافی زیادہ خوش نظر آئے اور مختلف تبصرے کر رہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے