اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی گرم موسم کی ضروریات کو بھی نگلنے لگی، لیموں کے دام بےلگام

14 May 2024
14 May 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی گرم موسم کی ضروریات کو بھی نگلنے لگی، موسم گرما میں لیموں کے دام بےلگام ہو گئے۔

موسم گرم ہوتے ہی لیموں کی طلب اور قیمت بڑھ گئی، لیموں 800 سے 1000 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگے، دیسی لیموں کی سرکاری قیمت 590 روپے فی کلو مقرر ہے، چائنہ لیموں مارکیٹ میں دستیاب ہی نہیں، چائنہ لیموں کا سرکاری نرخ 250 روپے فی کلو ہے۔

دکاندار کہتے ہیں سیزن نہ ہونے کی وجہ سے لیموں کی دستیابی انتہائی کم ہے، لیموں کی قیمت میں تیزی مزید ایک ماہ جاری رہ سکتی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق ٹھنڈے مشروبات کی تیاری اور سلاد میں لیموں کا استعمال بڑھ رہا ہے جبکہ آف سیزن کی وجہ سے سپلائی کم ہے، اسی وجہ سے مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے