اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

علیزے شاہ نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

14 May 2024
14 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے ایوارڈ شو میں بولڈ لباس پہن کر جانے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

گزشتہ دنوں  کراچی میں ایوارڈز شو کی رنگارنگ تقریب منعقد ہوئی  جس میں علیزے شاہ نے مغربی طرز کا بولڈ سیاہ گاؤن زیب تن کیا اور ہائی ہیلز پہن کر انٹری دی۔

اداکارہ کی یہ لک مداحوں کو ایک آنکھ نہ بھائی اور انہیں سوشل میڈیا پر پاکستان کی عرفی جاوید قرار دیا جانے لگا۔

ٹرولز کے منفی تبصروں سے تنگ آکر علیزے شاہ نے بھی ایک انسٹا گرام سٹوری جاری کی اور تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔

اسکرین گریب

خود پر تنقید کرنےوالوں کو جواب دیتے ہوئے علیزے شاہ نے اپنی انسٹا سٹوری میں لکھا کہ" میں گھر میں بیٹھ کر بکواس ٹائپ کرنے والے لوگوں سے بہتر لگ رہی تھی"۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے