اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مریم نفیس کی سی گرین ساڑھی میں دلفریب اداؤں کی ہر سُو دھوم

14 May 2024
14 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس کی سی گرین ساڑھی میں دلفریب اداؤں نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچادیا۔

حال ہی میں اداکارہ مریم نفیس نے ایوارڈ شو میں شرکت کی جہاں وہ لائم لائٹ چراتی نظر آئیں۔

اداکارہ مریم نفیس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی چند تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جنہوں نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے سی گرین ساڑھی زیب تن کررکھی ہے جبکہ گہرے میک اپ اور کھلی زلفوں کے ساتھ وہ مداحوں کے دلوں پر قہر ڈھا رہی ہیں۔

تصاویر نے سوشل میڈیا پرآتے ہی دھوم مچا دی جبکہ مریم نفیس مداحوں کی جانب سے خوب تعریفیں بھی بٹور رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے