اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

علیزے شاہ کی ایوارڈ کو انوکھے اندازمیں کیٹ واک، سوشل میڈیاصارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

13 May 2024
13 May 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ میں ایوارڈ شو میں انوکھے انداز میں کیٹ واک کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر چھاگئی ۔

تفصیلات کےمطابق  کراچی میں منعقد ہونے والے ہم اسٹائل ایوارڈز شو کی تقریب   میں وائرل ہونے والی ویڈیو میں علیزے شاہ کو بولڈ لباس میں ریڈ کارپٹ پر مختلف اور منفرد انداز میں واک کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔اسٹائل ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ پر منفرد انداز میں کیٹ واک کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور ان کے لباس پر بھی تنقید کی۔

 

صارفین نے منفرد انداز میں کیٹ واک کرنے پر علیزے شاہ پر نشہ کرنے کا الزام بھی عائد کیا جب کہ زیادہ تر افراد نے ان پر مغربی اور بھارتی کلچر کو فروغ دینے کا الزام بھی لگایا۔واضح رہے کہ اسٹائل ایوارڈز میں علیزے شاہ سمیت دیگر اداکارائیں بھی شریک ہوئیں اور زیادہ تر اداکاراؤں کو ان کے لباس اور فیشن کی وجہ سے آڑے ہاتھوں لیا گیا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے