اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یمنیٰ زیدی کا ’جینٹل مین گلو‘ مداحوں کو دیوانہ بنا گیا

12 May 2024
12 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کے "جینٹل مین گلو" نے مداحوں کو دیوانہ بنا لیا۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی ان دنوں نجی ٹی وی پر جلد نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل "جینٹل مین" کے پریمیئر میں مصروف ہیں جس کی تصاویر اور ویڈیوز وہ اکثر سوشل میڈیا کی زینت بناتی رہتی ہیں۔

ڈرامے کے پریمیئر کی تقریب میں شرکت سے قبل یمنیٰ زیدی نے چند تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیں جن میں انکا حسن اور معصومیت دیکھ کر مداح دل ہار بیٹھے۔

مذکورہ تصاویر میں یمنیٰ زیدی نے سفید لباس زیب تن کر رکھا ہے جس میں ان کی ادائیں مداحوں کے دلوں کو گھائل کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

پوسٹ کے کیپشن میں یمنیٰ زیدی نے لکھا کہ "جینٹل مین کی چمک"۔

تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچا دی جبکہ پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں اداکارہ کے مداح ان کی خوب تعریفیں کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے