اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بچوں کی لڑائی پر جھگڑا، پولیس اہلکار فائرنگ سے زخمی ہو گیا

12 May 2024
12 May 2024

(ویب ڈیسک) شاہدرہ کے علاقہ میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا انسپکٹر بھائی سمیت زخمی ہو گیا ۔

شاہدرہ کے علاقہ کوٹ شہاب الدین میں  بچوں کی لڑائی پر مسلح ملزمان نے  ٹریفک پولیس انسپکٹر اور اس کے بھائی پر فائرنگ کر دی ۔ ٹریفک پولیس کے انسپکٹر نعیم اللہ اور ان کا  بھائی عرفان اللہ گولیاں  لگنے سے زخمی ہو گئے۔

 جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عادل چٹھہ اور شاھد چٹھہ نے فائرنگ کی۔

چیف ٹریفک آفیسر لاہور عمارہ اطہر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری کی ہدایت کی ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے