اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے کے شعبہ ہاؤسنگ سیون کا جوہر ٹاؤن میں آپریشن، جھگیاں مسمار

09 May 2024
09 May 2024

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے کے شعبہ ہاؤسنگ سیون نے جوہر ٹاؤن میں آپریشن کرتے ہوئے سی بلاک پر قائم جھگیاں مسمار کر دیں۔

ڈائریکٹر ہاؤسنگ سیون معظم رشید نے آپریشن کی سربراہی کی، آپریشن کے دوران پلاٹ نمبر 308 اے، سی بلاک میں قائم جھگیاں مسمار کر دی گئیں، ایل ڈی اے نے سولہ کنال اراضی واگزار کروا لی۔

آپریشن کے دوران ایل ڈی اے عملے کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، جھگیوں میں مقیم مرد و خواتین نے ایل ڈی اے مشینری پر دھاوا بول دیا۔

ڈپٹی کمشنر رافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ شہری نقشے کی منظوری کے بغیر تعمیراتی کام نہ کروائیں، پلاننگ ونگ مقررہ ڈیڈلائن میں نقشہ جات کی منظوری دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے