اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کسی کی رائے پر شب خون مارنا جمہوریت و انسانیت کی توہین ہے: حافظ نعیم الرحمان

07 May 2024
07 May 2024

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کسی کی رائے پر شب خون مارنا آئین، جمہوریت و انسانیت کی توہین ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکومت نے ایک نئے ادارے کے قیام کا اعلان کر دیا ہے، نئے اداروں کی بھرتی سے اب خزانے پر بوجھ پڑے گا۔

انہوں نے کہا گھروں میں چھاپے مارنے والے بچوں کے کھلونے تک توڑ دیتے ہیں، آپ نفرتوں کو اتنا پھیلانا چاہتے ہیں کہ نوجوان کہیں ملک میں نہیں رہنا۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ یہ کھوکھلی حکومت ہے ان کے پاس کوئی اخلاقی جواز نہیں، حکومت ہوش کے ناخن لے، ملک میں غربت، بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پوری دنیا کی یونیورسٹیوں میں روزانہ کی بنیاد پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، سوشل میڈیا کی طاقت نے ریاستوں کے کھربوں ڈالر کو شکست دیدی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے