اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

10 مئی سے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

07 May 2024
07 May 2024

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات نے حالیہ ہفتے کے دوران درجہ حرارت میں اضافے جبکہ آخر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق 8 سے 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کی توقع ہے، درجہ حرارت میں ممکنہ اضافے کے باعث ہیٹ ویو کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئے عوام ضروری احتیاطی تدابیر اپنائیں، غیر ضروری سفر سے گریز کریں، مویشی مالکان شدید گرمی کے دوران اپنے مال مویشیوں کیلئے حفاظتی اقدامات اپنائیں۔

رپورٹ کے مطابق 10 مئی سے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے