اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل خارج

07 May 2024
07 May 2024

(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل نمٹا دی۔

سپریم کورٹ میں میشا شفیع جنسی ہراسگی کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔

گلوکار علی ظفر نے میشا شفیع کی آن لائن جرح کے معاملے پر دائر اپیل واپس لے لی۔ علی ظفر کے وکیل نے بتایا کہ میشا شفیع پر آن لائن جرح ہوچکی ہے، اپیل غیر مؤثر ہونے پر واپس لینا چاہتے ہیں۔

سپریم کورٹ نے علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔

میشا شفیع نے کئی سال قبل 2018ء میں علی ظفر پر متعدد مرتبہ جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا۔ اس معاملے پر علی ظفر اور میشا شفیع دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف ہتک عزت کے کیسز دائر کیے تھے اور یہ تنازع تاحال کسی منطقی انجام تک نہیں پہنچا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے