اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

شارٹ فال پورا کرنے کیلئے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جارہا: چیئرمین ایف بی آر

06 May 2024
06 May 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے کہا کہ ایف بی آر میں تقرروتبادلوں کے باعث ریونیو شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا۔

چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے ’دنیا نیوز‘سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوشش کر رہے ہیں رواں ماہ کے دوران محصولات کے ہدف کو حاصل کریں، ایف بی آر نے رواں مالی سال کے دوران گزشتہ سال کی نسبت زیادہ ریفنڈز ادا کئے۔

امجد زبیر ٹوانہ نے مزید کہا کہ شارٹ فال پورا کرنے کیلئے فی الحال کوئی نیا ٹیکس زیرغور نہیں، رواں ماہ کے دوران ایف بی آر کا ساڑھے 7 سو ارب روپے سے زائد ہدف مقرر ہے، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس اقدامات کئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے