اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی کے ملازمین کی ہڑتال، وائس چانسلر آفس کے باہر دھرنا دیا

06 May 2024
06 May 2024

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی کے ملازمین نے مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی تحریک شروع کر دی، ملازمین نے وائس چانسلر آفس کے باہر دھرنا بھی دیا۔

ہڑتال کے باعث دفتری امور شدید متاثر ہونے لگے، پنجاب یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹر اینڈ ٹیکنیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔

ملازمین کا کہنا ہے کہ ڈسپیرٹی الاؤنس، ہاؤس ریکوزیشن اور دیگر الاؤنسز نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں، انتظامیہ فنڈز کی قلت کا بہانہ بنا کر الاؤنس جاری نہیں کر رہی مگر نئی بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔

احتجاج میں شریک ملازمین نے دھمکی دی ہے کہ اگر مطالبات فوری منظور نہ کئے گئے تو کینال روڈ پر دھرنا دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے