اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا

06 May 2024
06 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا۔

شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ زرنش خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی اور میزبان نے ان کی خوبصورتی اور جاذبیت سے متعلق راز جاننے کی کوشش کی۔

زرنش خان نے بتایا کہ جلد کو ترو تازہ رکھنے کیلئے وہ لیموں اور چینی سے سکرب کرتی ہیں اگر چینی کی جگہ شہد شامل کرلیا جائے تو اور بھی بہتر ہے، اس کے علاوہ جلد پر کیسٹر آئل بھی لگانا چاہیے۔

بالوں کی خوبصورتی اور نشوونما کے حوالے سے اداکارہ نے بتایا کہ دہی اور انڈے کے پیسٹ کے فوائد سے تو سب ہی واقف ہیں اس لیے کسی چیز کو اتنا مت سوچیں یہ چیزیں گھر میں ہی موجود ہوتی ہیں ان سے فائدہ اٹھائیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے