اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے: امر خان

06 May 2024
06 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ امر خان نے اپنے دورہ بھارت کی دلچسپ کہانی سنا دی۔

پوڈ کاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے  بتایا کہ  پڑھائی کے دوران ہی مجھے یونیورسٹی کی جانب سے پڑوسی ملک بھارت جانے کا موقع حاصل ہوا تو میں خوشی سے نہال ہو گئی کیونکہ بچپن سے ہی مجھے بالی ووڈ کی د نیا دیکھنے کا شوق تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ جب میں بھارت کے ایئر پورٹ پر اتری تو میرے خواب چکنا چور ہو گئے، وہاں میں نے میلے کچیلے لوگ پھرتے دیکھے جنہوں نے سر پر خوب تیل لگایا ہوا تھا ۔

امر  نے اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ   میں نے دل ہی دل میں سوچ لیا تھا کہ جیسے ایئرپورٹ پر اتروں گی تو شاہ رخ خان میرے انتظار میں کھڑے ہوں گے اور مجھے سمرن والا ماحول ملے گا، مگر میرے بھارت پہنچنے پر ایسا کچھ نہیں ہوا اور میرے ارمانوں پر پانی پھر گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے