اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.79 قیمت فروخت : 38.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.84 قیمت فروخت : 304.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 360.87 قیمت فروخت : 361.51
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.59 قیمت فروخت : 175.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.94 قیمت فروخت : 194.28
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.91
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304600 دس گرام : 261200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279215 دس گرام : 239432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3381 دس گرام : 2902
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جناح ہسپتال انتظامیہ نے ٹریفک حادثے میں زخمی مریضہ کو ایمرجنسی سے نکال دیا

05 May 2024
05 May 2024

(لاہور نیوز) جناح ہسپتال کی انتظامیہ اور ڈاکٹروں نے بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روڈ ایکسیڈنٹ میں پتوکی سے آنے والی خاتون کو ایمرجنسی سے نکال دیا۔

لاہور نیوز کو موصول ہونے والی ویڈیو کے مطابق  ریسکیو 1122کی گاڑی دو معصوم بچوں سمیت زخمی خاتون کو پتوکی سے جناح ہسپتال لیکر آئی، ڈاکٹرز نے کہا ہماری مشین خراب ہے ہم اس مریضہ کو نہیں لے سکتے۔

ریسکیو ورکر نے بتایا کہ جناح ہسپتال کے سرجیکل ڈاکٹرز نے ہمیں گالیاں دیں اور مریضہ کو واپس لیجانے کا کہا، ٹریفک حادثے میں زخمی خاتون بےہوش تھی اور منہ سے خون بہہ رہا تھا۔

ذرائع کے مطابق  جناح ہسپتال کی ایمرجنسی سے نکال کر خاتون کو لاہور جنرل ہسپتال لیجایا گیا تاہم خاتون جاں بحق ہوگئی یا زندہ ہے  اس حوالے سے تاحال کوئی رپورٹ نہیں آسکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے