اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیف کیوریٹر آئی سی سی کا وفد سمیت دورہ پاکستان ، پچز کا معائنہ کیا

04 May 2024
04 May 2024

(لاہورنیوز ) آئی سی سی کے چیف کیوریٹر نے وفد سمیت پاکستان کا دورہ کیا ،ملک بھر کی پچز کا معائنہ کیا۔

ذرائع پی سی بی کے مطابق اپنے دورے کے دوران چیف کیوریٹر نے کراچی ،لاہور ،راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیمز کی پچز کا معائنہ کیا، آئی سی سی کا وفد چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انتظامات کے سلسلے میں پاکستان آیا۔

علاوہ ازیں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف کیوریٹر آغا زاہد نے آئی سی سی کے چیف کیوریٹر کو پچز کے حوالے سے معاملات پر بریفنگ دی، آئی سی سی چیف کیوریٹر نے سکوائر پچز اور پریکٹس پچز کا معائنہ بھی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے