اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قائم مقام گورنر پنجاب کی سائرہ افضل تارڑ کے گھر آمد، والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

04 May 2024
04 May 2024

(لاہور نیوز) قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے گھر گئے۔

ملک محمد احمد خان نے سائرہ افضل تارڑ سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا، قائم مقام گورنر نے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی۔

ملک محمد احمد خان نے کہا کہ افضل حسین تارڑ مرحوم ایک بااصول اور منجھے ہوئے سیاستدان تھے، مرحوم نے خلوص دل کے ساتھ ملک اور قوم کی خدمت کی، افضل حسین تارڑ مرحوم کی ملک و پارٹی کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے