اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک تحفظ آئین اور جماعت اسلامی میں آئین و جمہوریت کی بالادستی کیلئے اتفاق رائے

04 May 2024
04 May 2024

(لاہور نیوز) تحریک تحفظ آئین اور جماعت اسلامی کے درمیان آئین و جمہوریت کی بالادستی کے لئے مل کر جدوجہد کرنے پر اتفاق رائے ہو گیا۔

محمود خان اچکزئی کی قیادت میں تحریک تحفظ آئین کے وفد کی جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ آمد ہوئی، ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا آئین کی بالادستی کے لئے اتحاد بنانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ سابق سپیکر اسد قیصر بولے کہ ملک میں اس وقت جنگل کا قانون ہے، مینڈیٹ کسی کو ملا، حکومت میں کوئی اور ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہاکہ آئین و جمہوریت کی بالادستی پر ہمارا اصولی اتفاق ہے، جماعت اسلامی اپوزیشن کے سیمینار میں شریک ہو گی۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے مزید کہا کہ گریٹر ڈائیلاگ کی بنیاد ہے کہ 8 فروری انتخابات کی عدالتی تحقیقات ہونی چاہئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے