اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سارہ احمد کی چائلڈ پروٹیکشن سکول کے رزلٹ ڈے کی تقریب میں شرکت

04 May 2024
04 May 2024

(لاہور نیوز) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن سکول کے رزلٹ ڈے کی تقریب میں شرکت کی۔

رزلٹ ڈے پر بچوں نے ملی نغمے، ٹیبلو اور مختلف پرفارمنسز پیش کیں، تقریب کے موقع پر پرنسپل چائلڈ پروٹیکشن سکول، اساتذہ  سمیت بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

چیئرپرسن سارہ احمد نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے، ان کا کہنا تھا کہ چائلڈ پروٹیکشن سکول کے بچے تعلیم کے میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں، ہمارا مقصد بے سہارا بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے ذریعے معاشرے کا مفید شہری بنانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے