اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پنجاب پنک گیمز 2024: تیسرے روز بھی مختلف مقابلے ہونگے

04 May 2024
04 May 2024

(لاہور نیوز) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024 کے تیسرے روز بھی مختلف مقابلوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

ہاکی کا پہلا سیمی فائنل پنجاب یونیورسٹی بمقابلہ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے درمیان دوپہر 3 بجے کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا سیمی فائنل بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی بمقابلہ سپیئرئیر یونیورسٹی شام 5 بجے کھیلا جائے گا۔

باسکٹ بال کا پہلا سیمی فائنل جی سی یونیورسٹی سیالکوٹ بمقابلہ یونیورسٹی آف سرگودھا صبح 10.30 بجے کھیلا جائے گا، دوسرا سیمی فائنل جی سی لاہور بمقابلہ گورنمنٹ کالج فارویمن یونیورسٹی لاہور دن 11:45 بجے کھیلا جائے گا ۔

بیڈمنٹن کا پہلا سیمی فائنل پنجاب یونیورسٹی بمقابلہ فارمن کرسچین یونیورسٹی جبکہ دوسرا سیمی فائنل بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی بمقابلہ یونیورسٹی آف لاہور سہ پہر3 بجے کھیلے جائیں گے۔

ٹیبل ٹینس کے مقابلے سہ پہر 3 تا شام 5 بجے کھیلے جائیں گے ، کرکٹ ٹیپ بال دن 11 سے شام 5 بجے تک کھیلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے