اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل سیزن 10 کے حوالے سے اہم اجلاس آج ہوگا

04 May 2024
04 May 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے حوالے سے اہم اجلاس آج لاہور میں ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مستعفی ہونے والی پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی کو بھی شرکت کا کہہ دیا گیا، میٹنگ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران، پی ایس ایل فرنچائزز کے مالکان اور نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

نائلہ بھٹی پی ایس ایل 9 کے معاملات پر بریفنگ اور پی ایس ایل 10 پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کریں گی، اجلاس میں پی ایس ایل 9 کے مالی معاملات، منافع اور سپانسر شپ پر بھی گفتگو ہو گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے