اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلوچستان میں بارش برسانےوالا نیا سسٹم داخل، پنجاب میں جھکڑ چلنے کا امکان

03 May 2024
03 May 2024

(لاہور نیوز) بلوچستان میں بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل، پنجاب میں جھکڑ چلنے کا امکان ہے ۔

مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہو گیا جس کے بعد چمن، قلعہ عبداللہ اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، مری، گلیات، پشاور، سوات، چترال، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

دوسری جانب کراچی کا موسم کئی روز شدید گرم رہنے کے بعد بہتر ہو گیا، شہر قائد میں سمندری ہوائیں بحال ہو گئیں اور ہوا میں نمی کا تناسب بھی بڑھ گیا جس سے گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ادھر جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بھی آج شام یا رات میں آندھی چلنے کی توقع ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے