اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پارکس میں جوڑوں کی ویڈیوز بنانے اور وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل

02 May 2024
02 May 2024

(لاہور نیوز) پنجاب بار کونسل نے پارکس میں جوڑوں کی ویڈیوز بنانے اور وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل کر دیا۔

وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل نے وکیل کو ذاتی حیثیت میں وضاحت کے لئے طلب کر لیا، پنجاب بار کونسل کے مطابق ایڈووکیٹ آفتاب رئیس پارکس میں جوڑوں کی ویڈیوز بناتا اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتا ہے۔

پنجاب بار کونسل نے مزید بتایا کہ آفتاب رئیس انہیں زبردستی شادی کرنے کے لئے مجبور کرتا ہے، وکیل آفتاب رئیس کا یہ عمل مس کنڈکٹ کے زمرے میں آتا ہے، آفتاب رئیس 6 مئی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر وضاحت دیں۔

پنجاب بار کونسل نے مزید کہا کہ اگر آفتاب رئیس پنجاب بار کونسل کو مطمئن نہ کر سکا تو اس کا لائسنس مستقل معطل کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے