اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب:سکول اساتذہ کو 10 ماہ سے رکی تنخواہوں کی ادائیگی

01 May 2024
01 May 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے سکول اساتذہ کی 10 ماہ سے رکی تنخواہوں کی ادائیگی کردی۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے مطابق نان فارمل سکول اساتذہ کی 10 ماہ کی تنخواہیں ان کے اضلاع میں بھیج دی گئی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  2 دنوں میں اساتذہ کی تنخواہیں اور دیگر واجبات ادا کردیئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ صوبائی وزیر تعلیم  رانا سکندر حیات نے  سکول اساتذہ کو ان کی 10 ماہ سے رکی تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین دہانی کروائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے