اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

وزیر اعظم آج ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کریں گے

30 Apr 2024
30 Apr 2024

(ویب ڈیسک) وزیر اعظم میاں شہباز شریف ملک بھر میں آج تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کریں گے۔

 حکومت کی جانب سے 4 سال کیلئے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس حوالے سے آج اسلام آباد میں خصوصی کانفرنس کا انعقاد ہو گا، کانفرنس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور وزرائے تعلیم شرکت کریں گے۔

خصوصی کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا باضابطہ طور پر اعلان کریں گے، تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں 2 کروڑ 60 لاکھ سے زیادہ بچے سکولوں سے باہر ہیں، حکومت نے چار سال میں یہ تعداد کم کر کے 90 لاکھ تک کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے، اس حوالے سے تعلیمی بجٹ کو آئندہ چار سال میں پانچ فیصد تک لے جانے امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے