اپ ڈیٹس
  • 259.00 انڈے فی درجن
  • 275.00 زندہ مرغی
  • 399.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.33 قیمت فروخت : 183.66
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.03 قیمت فروخت : 203.39
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.59 قیمت فروخت : 905.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243400 دس گرام : 208700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223115 دس گرام : 191307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2937 دس گرام : 2520
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا گندم پر کسانوں کو فی من سبسڈی دینے پر غور شروع

29 Apr 2024
29 Apr 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے گندم کے معاملے پر نئی حکمت عملی طے کر لی۔

پنجاب حکومت کسانوں کو گندم پر سبسڈی دینے کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کر رہی ہے، حتمی اعلان جلد متوقع ہے جس کے بعد کسانوں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس بھی کئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق حکومت کے پاس اگلے سیزن تک 23 لاکھ میٹرک ٹن گندم موجود ہے، کسانوں کے پاس جو گندم ہے بارشوں کی وجہ سے اس میں نمی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نمی والی گندم حکومت کے لئے سٹور کرنا ممکن نہیں، کسانوں کو فی من سبسڈی دینے کے فیصلے پر غور شروع کر دیا گیا، حکومتی پالیسی پر پورا اترنے والے کسانوں کو 400 سے 600 روپے فی من سبسڈی دینے پر غور ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے