اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نوال سعید کی دلکش اداؤں پر مداح تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

29 Apr 2024
29 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید کی دلکش تصاویر نے مداحوں کو تعریفوں پر مجبور کر دیا۔

حال ہی میں نوال سعید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جنہوں نے مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا دیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے سکائی بلیو اور سفید رنگ کے کنٹراسٹ میں جوڑا زیب تن کر رکھا ہے جبکہ ہلکا میک اپ اور کھلی زلفیں نوال کے حسن کو دو آتشہ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

اداکارہ نوال نے گرمی کو دور بھگانے کیلئے ٹھنڈے مشروب کا گلاس ہاتھ میں تھام رکھا ہے جبکہ ان کی نازک ادائیں مداحوں کو تعریفوں پر مجبور کر رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے