اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فلم ’’نو لو نو ٹینشن ‘‘پنجاب فلم سنسر بورڈ سے پاس

26 Apr 2024
26 Apr 2024

(ویب ڈیسک) فلم ’’نو لو نو ٹینشن‘‘ کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کردیا۔

فلم 3 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

فلم کی کاسٹ میں سیف خان ،آغا ماجد ، قیصرپیا، شاہد خان ، ثوبیہ مہر اور مہک نور سمیت دیگر شامل ہیں ۔

ذرائع کے مطابق فلم عید پر ریلیز ہونا تھی لیکن فلم کے تکنیکی کام ہونا باقی تھے ۔ فلم کے ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک اور پرڈیوسر جونی ملک ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے