اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا معاملہ ایف آئی ایچ کے حوالے کردیا گیا

25 Apr 2024
25 Apr 2024

(لاہورنیوز) وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا معاملہ ایف آئی ایچ طے کرے گی۔

وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ایچ ایف کا معاملہ ایف آئی ایچ کے حوالے کردیا ہے جس کو ایف آئی ایچ تسلیم کرے گی ہم اسکو مانیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایف آئی ایچ اگلے چند دنوں میں دونوں پارٹیز کے دستاویزات دیکھ کر فیصلہ کرے گی، فی الحال دونوں گروپس کے ہاکی کیمپ کو ایک کردیا گیا ہے۔

رانا مشہود کا کہنا تھا کہ دونوں گروپس کے پلیئرز اسلام آباد میں کیمپ کریں گے، کل اور پرسوں دوبارہ ٹرائلز ہوں گے ، ٹرائلز کے سلیکشن بورڈ کو رولینٹ اولٹمینز ہیڈ کریں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے